نوشہرہ یوم شہدا کے حوالے سے ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ڈاکٹر محمد اقبال کا شہید کانسٹیبل برکت خٹک کے قبر پر سلامی
نوشہرہ(بیورورپورٹ)نوشہرہ یوم شہدا کے حوالے سے ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ڈاکٹر محمد اقبال کا شہید کانسٹیبل برکت خٹک کے قبر پر سلامی اور انکے گھر حاضری برکت خٹک 15 دسمبر 2020 کو شہادت کے اعلی مرتبہ پر فائز ہوئے تھیڈسٹرکٹ پولیس افیسر ڈاکٹر محمد اقبال نے برکت خٹک شہید کے قبر پر چاک و چوبند دستے کے ہمراہ سلامی دی اور پھولوں کے چادر چڑھائیڈسٹرکٹ پولیس افیسر ڈاکٹر محمد اقبال نے شہید کے گھر میں بھی حاضری دی۔ شہید کے بچوں کو پیار کرکے تحائف دیئیورثا سے ملاقات کرکے برکت خٹک شہید کے بلنددرجات کے لئے فاتحہ خوانی کرکے شہید کی بہادری کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔*