تورڈھیر،میڈیکل سٹور میں آتشزدگی،ریسکیو نے آگ پر قابو پالیا 

تورڈھیر،میڈیکل سٹور میں آتشزدگی،ریسکیو نے آگ پر قابو پالیا 

  

تورڈھیر(نمائندہ خصوصی)باچا خان میڈیکل ہسپتال(صوابی)تیمور میڈیکل سٹور پر آگ بڑک اُٹھی حادثہ کی اطلع پر ریسکیو1122صوابی کی فائر فائیٹرٹیم فوری موقع پر پہنچ گئی آگ کی نوعیت زیادہ ہونے پر قریبی آبادی اور دکانوں کو خطرہ تھا تاہم ریسکیو1122صوابی کے ماہر فائرفائیٹرنے پیشہ ورانہ کاروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا اور قریبی دکانوں اور آبادی کو بچالیا اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -