سید کریم ان کی اہلیہ انتقال کرگئیں 

سید کریم ان کی اہلیہ انتقال کرگئیں 

  

مٹہ ( نمائندہ پاکستان) اتفاق ایسوسی ایشن مٹہ بازار کے تاحیات چیف ارگنائزر اور جماعت اسلامی مٹہ کے رہنماء قاسم کاکا کی بھابھی انتقال کرگئیں مرحومہ کو اپنی ابائی گاوں میں سپرد خاک کردی گئی نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز اتفاق ایسوسی ایشن مٹہ بازار کے تاحیات چیف ارگنائزر اور جماعت اسلامی مٹہ تحصیل کے رہنماء قاسم کاکا کی بھابھی اور سید کریم جان کی بیوی انتقال کرگئیں مرحومہ کو اپنی ابائی گاوں میں سپرد خاک کردی گئی مرحومہ کی نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ادھر مٹہ پریس کلب کا ایک تعزیتی اجلاس چیرمین غفور خان شیداء منعقد  ہوا جس میں تمام ممبران نے شرکت کی اجلاس میں قاسم کاکا سے انکے بھابھی کی وفات پر غمزدہ خاندان کیساتھ اظہار تعزیت کی اور مرحومہ کیلئے خصوصی دعا کی دریں اثنا اتفاق ایسوسی ایشن مٹہ بازار کے کابینہ کا بھی ایک تعزیتی اجلاس صدر محمد زوبیر منعقد ہوا جس میں قاسم کاکا سے اظہار تعزیت کرکے مرحومہ کیلئے خصوصی دعا کی گئی 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -