کمشنر بنوں ڈویژن کا بنوں پریس کلب کے سابق جنرل سیکرٹری پیر نیاز علی شاہ کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

  کمشنر بنوں ڈویژن کا بنوں پریس کلب کے سابق جنرل سیکرٹری پیر نیاز علی شاہ کی ...

  

بنوں (بیورورپورٹ)کمشنر بنوں ڈویژن شوکت علی یوسف زائی کا بنوں پریس کلب کے سابق جنرل سیکرٹری پیر نیاز علی شاہ کے والدہ کے انتقال پر علاقہ نورڑ آمد والدہ کیلئے اظہار تعزیت کیا اس دوران کمشنر بنوں ڈویژن کچھ دیر کیلئے پیر نیاز علی شاہ اور خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ کچھ دیر کیلئے موجود رہے اور غمزادہ خاندان کے ساتھ دلی ہمداری کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے ایثال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی مرحومہ کی رسم قل آج پیر ہاؤس نورڑ میں ادا کی جائیگی 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -