سابق ڈی او محمد نواز انتقال کرگئے

سابق ڈی او محمد نواز انتقال کرگئے

  

سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)اے این ٹی اسپیشلسٹ ڈاکٹر عمر حیات اور  لیڈی ڈاکٹر ہاجرہ  کے والد سابق ڈی او محمد نواز عرف مجاہد سکنہ دلو خیل انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی نماز۔جنازہ گزشتہ روز سکول گراؤنڈ  دلو خیل میں ادا کی گئی جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -