متحدہ عرب امارات کی پاکستان سمیت 6ممالک سے اقامہ  ہولڈرز کو واپسی کی اجازت

متحدہ عرب امارات کی پاکستان سمیت 6ممالک سے اقامہ  ہولڈرز کو واپسی کی اجازت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 دبئی (آئی این پی) متحدہ عرب امارات نے پاکستان سمیت 6 ممالک سے اقامہ ہولڈرز کو واپسی کی اجازت دے دی۔ متحدہ عرب امارات کی نیشنل ایمرجنسی کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی سے جاری بیان کے مطابق یو اے ای واپسی کے لیے سفر سے 14 دن پہلے ویکسین لگوانا ضروری ہے جبکہ سفری دستاویزات کے ساتھ ویکسین سرٹیفکیٹ بھی دکھانا ہوگا۔ متحدہ عرب امارات کے سرکاری ملازمین، صحت اور تعلیم کے شعبے میں کام کرنے والے افراد اور ٹرانزٹ مسافروں کو ویکسین سرٹیفکیٹ سے استثنی حاصل ہوگا۔
قامہ ہولڈرز

مزید :

صفحہ اول -