آئی جی سندھ نے یادگار شہدا پر سلامی دی اور فاتحہ خوانی کی

آئی جی سندھ نے یادگار شہدا پر سلامی دی اور فاتحہ خوانی کی

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آئی جی سندھ نے سی پی او میں قائم یادگار شہدا پر سلامی دی اور فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پرشہدا پولیس کے بچے بطور مہمان خصوصی موجود تھے جنہوں نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے۔انہوں نے کہا کہ ملکی سطح پر چاراگست کے روز ہر سال یوم شہدائے پولیس منانیکا مقصد شہدا کی جرائم کے خلاف بے پناہ جرات اور کارہائے نمایاں کو خراج عقیدت پیش کرنا اور انکے لواحقین میں یہ احساس اجاگر کرنا ہے کہ وہ تنہا نہیں بلکہ پولیس پولیس فورس انکے ساتھ ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -