ملک کے کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

ملک کے کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
ملک کے کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہےجبکہ سندھ میں کراچی، ٹھٹہ، بدین اور تھر پارکر میں بوندا باندی ہوسکتی ہے۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق آج لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالہ اور جنوبی پنجاب کے علاقوں میں بارش متوقع ہے جبکہ خیبرپختونخوا میں سوات، ایبٹ آباد، مانسہرہ میں بارش کا امکان ہے۔

 کشمیر اور گلگت میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔

مزید :

قومی -