ڈالر کی قیمت میں کمی

ڈالر کی قیمت میں کمی
ڈالر کی قیمت میں کمی

  

کراچی (ڈیلی پاکستا ن آ ن لائن ) کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکار ڈ کی گئی ہے۔

تفصیلا ت کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں25پیسے کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد ڈالر 163روپے 22پیسے پر ٹریڈ کررہا ہے۔

خیا ل رہے کہ دوروز کے دوران ڈالر 67پیسے سستا ہواہے۔

مزید :

بزنس -