ٹک ٹاک نے واٹس ایپ اور انسٹاگرام کے مقابلے میں فیچر متعارف کرادیا

ٹک ٹاک نے واٹس ایپ اور انسٹاگرام کے مقابلے میں فیچر متعارف کرادیا
ٹک ٹاک نے واٹس ایپ اور انسٹاگرام کے مقابلے میں فیچر متعارف کرادیا

  

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹک ٹاک نے بھی واٹس ایپ اور انسٹا گرام کی طرز کا سٹوری شیئر فیچر متعارف کرا دیا ہے جس پر ٹک ٹاک صارفین اپنی سٹوریز شیئر کر سکتے ہیں ۔

رپورٹس کے مطابق ٹک ٹاک سٹوریز کے نام کا فیچر پر صارفین سٹوری پر مختصر ویڈیو ڈال سکیں گے جو واٹس ایپ اور انسٹاگرام کے سٹیٹس کی طرح 24گھنٹے بعد خود بخود ختم ہو جائے گی ۔

ٹک ٹاک کے سوشل میڈیا کنسلٹنٹ میٹ نوارا نے گزشتہ روز نئے فیچر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اس سے متعلق اپنے صارفین کو آگاہ کیا تھا۔

مزید :

سائنس اور ٹیکنالوجی -