کراچی میں 8 سے 10محرم تک ڈبل سواری پر پابندی لگ گئی

کراچی میں 8 سے 10محرم تک ڈبل سواری پر پابندی لگ گئی
کراچی میں 8 سے 10محرم تک ڈبل سواری پر پابندی لگ گئی

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )شہر قائد میں8، 9 اور10 محرم کو ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔صوبائی حکومت کی ہدایت پر محکمہ داخلہ سندھ نے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ڈبل سواری پر پابندی کا فیصلہ امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے کیا گیا۔کرمنل پروسیجر کوڈ کی دفعہ 144 کے تحت یہ پابندی لگائی گئی ہے۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -