’پی ٹی آئی نے کراچی سے وفا نہیں کی ،بلاو ل کراچی کا بیٹا ہے ‘ اینکر پرسن کامران خان کا بیان 

’پی ٹی آئی نے کراچی سے وفا نہیں کی ،بلاو ل کراچی کا بیٹا ہے ‘ اینکر پرسن ...
’پی ٹی آئی نے کراچی سے وفا نہیں کی ،بلاو ل کراچی کا بیٹا ہے ‘ اینکر پرسن کامران خان کا بیان 

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف اینکر پرسن کامران خان نے کراچی کے ایڈمنسٹریٹر کی حیثیت سے ذمہ داریا سنبھالنے پر مرتضی وہاب کو مبارکباد دی ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے کراچی سے وفا نہیں کی،مجھے خوشی ہے بلاول بھٹو نے کراچی کی زمہ داریاں نئے ایڈمنٹریٹر کی حیثیت سے مرتضی وہاب کو سونپ دیں بلاول بھٹو اور مرتضی وہاب دونوں کراچی کے پیدائشی بیٹے ہیں مرتضی تن من دھن لگا دیں سندھ حکومت بلاول لی سرپرستی میں کراچی کے زخم دھودیں کراچی آپکا ہوا ۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -