لیڈی کانسٹیبل کا سب انسپکٹر پر زیادتی کا الزام

لیڈی کانسٹیبل کا سب انسپکٹر پر زیادتی کا الزام
لیڈی کانسٹیبل کا سب انسپکٹر پر زیادتی کا الزام
سورس: Max Pixel

  

نئی دلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کے دارالحکومت نئی دلی کی پولیس کانسٹیبل نے سب انسپکٹر کے خلاف زیادتی کا مقدمہ درج کرا دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق منریکا تھانے میں دی گئی درخواست میں لیڈی کانسٹیبل نے الزام عائد کیا ہے کہ منوج نامی سب انسپکٹر نے اسے نشہ آور دوا پلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔ لیڈی کانسٹیبل کی درخواست پر سب انسپکٹر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے تاہم ملزم کو گرفتار نہیں کیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کچھ عرصہ پہلے متاثرہ لیڈی کانسٹیبل اور ملزم سب انسپکٹر ایک ہی تھانے میں تعینات تھے۔

مزید :

جرم و انصاف -