وزیراعظم آج ڈیرہ غازیخان  راجن پور اضلاع کا دورہ کریں گے

وزیراعظم آج ڈیرہ غازیخان  راجن پور اضلاع کا دورہ کریں گے

  

ڈیرہ غازیخان، راجن پور(سٹی رپورٹر، ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف آج ڈی جی خان اور راجن پور کے اضلاع کا دورہ کریں گے ایک اطلاع کے مطابق صدر مسلم لیگ ن جنوبی پنجاب سردار اویس خان لغاری اور ایم این اے سردار ریاض محمود مزاری نے انہیں دعوت دی ہے وزیر اعظم پاکستان سیلاب زدہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیں گے روجہان میں وزیر اعظم سیلاب متاثرین سے گفتگو اور ان کے لیے امدادی پیکج کا اعلان کریں گے اس حوالے سے تحصیل روجہان میں انتظامات مکمل کیے جا رہے ہیں۔

مزید :

صفحہ اول -