ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ،مزید 2 افراد جاں بحق ہو گئے

ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ،مزید 2 افراد جاں بحق ہو گئے
ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ،مزید 2 افراد جاں بحق ہو گئے

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں  کورونا کے وار جاری ،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثرہ 2افراد دم توڑ گئے،جبکہ 165مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔

قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران20  ہزار854  کورونا  ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 750 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے،این آئی ایچ کے مطابق  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کی شرح 3.60 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

مزید :

قومی -کورونا وائرس -