مقبوضہ کشمیرکی ریاستی حیثیت پر "مودی حملے" کو 3   سال ہو گٗئے

مقبوضہ کشمیرکی ریاستی حیثیت پر "مودی حملے" کو 3   سال ہو گٗئے
مقبوضہ کشمیرکی ریاستی حیثیت پر

  

 سرینگر (ویب ڈیسک) بھارت کے مقبوضہ کشمیرپرغاصبانہ قبضے کو 3  سال مکمل ہوگئے لیکن آج بھی کشمیریوں کومسلسل ماورائے عدالت قتل، گرفتاریوں اورتشدد کا سامنا ہے۔

مقبوضہ کشمیرکی ریاستی حیثیت پر بھارت کے قبضے کو 3   سال مکمل ہوگئے، آج ہی کے دن 3  سال قبل مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کرتے ہوئے ریاست کا درجہ چھین لیا تھا۔ 

مودی سرکارکے تمام تر ہتھکنڈوں کے باوجود کشمیری نوجوان سڑکوں پر نکل آئے،  بھارت مخالف تحریک میں نئی جان پڑ گئی۔

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پربھارت کوپاکستان سمیت دنیا بھر میں شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑا ۔اقوام متحدہ سمیت مختلف عالمی فورمز پرمسئلہ کشمیرکو بھرپور اندازمیں اجاگرکیا گیا۔

مزید :

بین الاقوامی -