الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں پر ضمنی انتخاب کی تاریخ کا اعلان کر دیا 

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں پر ضمنی انتخاب کی تاریخ کا اعلان کر ...
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں پر ضمنی انتخاب کی تاریخ کا اعلان کر دیا 

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )الیکشن کمیشن نے قو می اسمبلی کے 9 حلقوں میں ضمنی انتخاب کروانے کا اعلان کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے 9 حلقوں پر ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ 25 ستمبر کو ہو گی ، کاغذات نامزدگی 10 سے 13 اگست تک جمع کروائے جا سکتے ہیں ، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 17 اگست کو کی جائے گی ۔

مزید :

قومی -