الیکشن کمیشن کاقومی اسمبلی کی 2 مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کودینےکافیصلہ

 الیکشن کمیشن کاقومی اسمبلی کی 2 مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کودینےکافیصلہ
 الیکشن کمیشن کاقومی اسمبلی کی 2 مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کودینےکافیصلہ

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی دو مخصوص نشستیں پاکستان تحریک انصاف کو دینے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔

الیکشن کمیشن نے  پاکستان تحریک انصاف سے  مخصوص نشستوں کیلئے نامزدگیاں مانگ لیں۔

ادھر الیکشن کمیشن نے قو می اسمبلی کے 9 حلقوں میں ضمنی انتخاب کروانے کا اعلان کر دیا ۔ قومی اسمبلی کے 9 حلقوں پر ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ 25 ستمبر کو ہو گی ۔

ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی 10 سے 13 اگست تک جمع کروائے جا سکتے ہیں ، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 17 اگست کو کی جائے گی ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -