یوم استحصال کشمیرکے حوالے سے ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن ایسٹ کراچی کےتحت اظہار یکجہتی ریلی

یوم استحصال کشمیرکے حوالے سے ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن ایسٹ کراچی کےتحت اظہار ...
یوم استحصال کشمیرکے حوالے سے ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن ایسٹ کراچی کےتحت اظہار یکجہتی ریلی

  

 کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )یوم استحصال کشمیرپرڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن ایسٹ کےتحت  کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی ،ریلی میں کشمیریوں سےاظہاریکجہتی کیلئےایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی ۔

نجی ٹی وی "دنیا نیوز "کے مطابق پیپلزچورنگی تامزارقائدوی آئی پی گیٹ تک ریلی نکالی گئی جس سے خطاب کرتے ہوئے سعیدغنی کا کہنا تھا کہ ہرپاکستانی کشمیری بھائیوں اوربہنوں کےساتھ کھڑاہے،تقریب کےاختتام پرطلبا نےقومی نغمےپیش کیے۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -کراچی -