الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کی مخصوص نشست پر نامزدگیاں طلب کر لیں

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کی مخصوص نشست پر ...
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کی مخصوص نشست پر نامزدگیاں طلب کر لیں

  

 اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا سے پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کے استعفے کے بعد  خالی ہونے والی مخصوص نشست پر نامزدگیاں طلب کرلیں۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی سے خالی نشست کے لیے نام مانگے ہیں اور اس نشست کے لیے کاغذات نامزدگی 10 سے 13 اگست تک جمع کرائے جاسکتے ہیں،الیکشن کمیشن کے مطابق امیدواروں کی حتمی فہرست 29 اگست تک جاری کی جائے گی۔

مزید :

قومی -