گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا پنجاب کابینہ سے حلف لینے کا فیصلہ،  سٹاف کو آگاہ کردیا

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا پنجاب کابینہ سے حلف لینے کا فیصلہ،  سٹاف کو آگاہ ...
گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا پنجاب کابینہ سے حلف لینے کا فیصلہ،  سٹاف کو آگاہ کردیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے پنجاب کابینہ سے حلف لینے کا فیصلہ   کیا ، گورنر نے وزیر اعظم کی ہدایت پر  حلف لینے کا  فیصلہ کیا ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق گورنر پنجاب نے  حلف لینے سے متعلق سٹاف کو آگاہ کر دیا، گورنر ہاؤس میں کابینہ کے حلف اٹھانے کے انتظامات شروع کر دیے گئے ہیں جب کہ پنجاب کابینہ کا کل  حلف لینے کا امکان ہے ۔ 

وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے گورنر  کو حلف لینے سے متعلق سفارش بھجوانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -