ممنوعہ فنڈنگ ، ایف آئی اے نے تحریک انصاف فنانس ونگ کے خلاف کارروائی شروع کردی

ممنوعہ فنڈنگ ، ایف آئی اے نے تحریک انصاف فنانس ونگ کے خلاف کارروائی شروع کردی
ممنوعہ فنڈنگ ، ایف آئی اے نے تحریک انصاف فنانس ونگ کے خلاف کارروائی شروع کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب  سے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے فنانس ونگ ارکان کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے۔

نجی ٹی وی" ایکسپریس نیوز" کے مطابق  وفاقی کابینہ کے گزشتہ روز کے فیصلے کے بعد ایف آئی اے نے پی ٹی آئی فنانس ونگ ارکان کے خلاف  کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔ ایف آئی اے کی کارروائی کے خلاف تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ 

مزید :

قومی -