ن لیگ کے بپھرے رہنماءکے سامنے پولیس کی خاموشی

ن لیگ کے بپھرے رہنماءکے سامنے پولیس کی خاموشی

  

ساہیوال (مانیٹرنگ ڈیسک) این اے 162 ساہیوال میں ن لیگ کے چودھری زاہد کے حامی ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کیلئے شور و غل کرتے ہوئے بدکلامی پر اتر آئے اور بات لاتوں اور مکوں تک پہنچ گئی۔ جیو نیوز کے مطابق ن لیگ کے امیدوارکے حامیوں کے درمیان جھگڑے کے دوران مکے اور لاتوں کا استعمال کیا اور نجی ٹی وی چینل کے کیمرا مین کو فوٹیج بنانے پر تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔ اس موقع پر ن لیگ کے امیدوار زاہد اقبال کے ڈیرے کے باہر کھڑے پولیس اہلکار خاموش تماشائی بنے رہے۔

مزید :

ساہیوال -