وانا میں سیکیورٹی کیمپ کے قریب حملہ ، دو خود کش حملہ آور ہلاک ، دو اہلکار شہید

وانا میں سیکیورٹی کیمپ کے قریب حملہ ، دو خود کش حملہ آور ہلاک ، دو اہلکار شہید
وانا میں سیکیورٹی کیمپ کے قریب حملہ ، دو خود کش حملہ آور ہلاک ، دو اہلکار شہید

  

وانا(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی کیمپ کے قریب خود کش حملے میں دو حملہ آورہلاک جبکہ دو اہلکار شہید اور چارزخمی ہوگئے۔ وانا میں انگور اڈہ روڈ پردو خود کش حملہ آور بارودسے بھری گاڑی ریری نور سیکیورٹی کیمپ کی جانب لے جارہے تھے کہ کیمپ سے 20میٹر کے فاصلہ پہلے سیکیورٹی فورسز کی جانب سے لگائے بیریئرکے قریب اہلکاروں کی مزاحمت پر گاڑی زور دار دھماکہ سے پھٹ گئی جس سے دو نوں سوار ہلاک اور کیمپ میں موجود تین سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔جیونیوز کے مطابق دھماکہ سے قریبی گھروں کے دروازے اور کھڑکیوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے ہیں۔

مزید :

وزیرستان -