پاکستان نے کرپشن میں نودرجے ”ترقی“ کی : ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

پاکستان نے کرپشن میں نودرجے ”ترقی“ کی : ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل
پاکستان نے کرپشن میں نودرجے ”ترقی“ کی : ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق 2012ءکے دوران پاکستان میں کرپشن کی صورتحال مزید خراب ہوئی۔رواں سال کی کرپشن سے متعلق اپنی رپورٹ میں ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کہاکہ2011ءمیں سب سے زیادہ بدعنوان ممالک میں پاکستان کابیالیسواں نمبر تھاجو کرپشن میں ترقی کی منازل طے کرنے کے لیے بعد رواں سال 33ویں نمبر پر آچکاہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں پانچ سال کے دوران12600 ارب کی بدعنوانی کی گئی،ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل رپورٹ پاکستان کے لیے انتہائی مایوس کن صورتحال ظاہر کررہی ہے۔

مزید :

قومی -