شام کے ایک سکول پر مارٹر گولےسے حملہ ،ٹیچر سمیت27بچے جاں بحق

شام کے ایک سکول پر مارٹر گولےسے حملہ ،ٹیچر سمیت27بچے جاں بحق
شام کے ایک سکول پر مارٹر گولےسے حملہ ،ٹیچر سمیت27بچے جاں بحق

  

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک) شا م کے ایک سکول میں مارٹر گولے کے حملے میں 26 بچے اور ایک ٹیچر جاں بحق ہوگیاہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دمشق کے قریب وافیدین خیمے میں قائم سکول میں نامعلوم افراد نے مارٹر شیل گولے سے حملہ کیا جس میں 26 بچے اور ایک ٹیچر جاں بحق جبکہ متعددزخمی ہوگئے ۔قریبی ہسپتال بند ہونے کی وجہ سے زخمیوں کو دمشق کے شمالی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا جس کی وجہ سے زیادہ تر ہلاکتیں ہوئیں ۔

مزید :

بین الاقوامی -