نواز شریف کی زیرصدارت ن لیگ سندھ کا اجلاس

نواز شریف کی زیرصدارت ن لیگ سندھ کا اجلاس
نواز شریف کی زیرصدارت ن لیگ سندھ کا اجلاس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نوازشریف کی زیرصدارت مسلم لیگ ن سندھ کا اجلاس جاری ہے جس میں اقبال ظفر جھگڑا،غوث علی شاہ،لیاقت جتوئی،نواب آف تالپور،سلیم ضیا، ماروی میمن سمیت مسلم لیگ ن سندھ کے اہم رہنماءشریک ہیں۔رائیونڈ میں ہونے والے اجلاس میں سندھ میں بلدیاتی آرڈیننس 2012 ئ، عام انتخابات اور کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر غور کیا جا رہا ہے۔

مزید :

لاہور -