صدر زرداری کے دوعہدوں کیخلاف کیس کی سماعت ملتوی

صدر زرداری کے دوعہدوں کیخلاف کیس کی سماعت ملتوی
صدر زرداری کے دوعہدوں کیخلاف کیس کی سماعت ملتوی

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ہائیکورٹ نے صدر زرداری کے دوعہدوں کے کیس کی سماعت 13دسمبرتک ملتوی کردی ۔ سماعت کے دوران جماعت اسلامی کے وکیل نے لاہورہائیکورٹ میں آصف علی زرداری کے بطور صدر نوٹیفکیشن پیش کردیا۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیاکہ آصف علی زرداری نے حلف کی پاسداری نہیں کی ، اُنہیں نااہل قراردیاجائے ۔درخواست قابل سماعت ہونے کے دلائل کے لیے 13 دسبر تک ملتوی کر دی گئی۔

مزید :

لاہور -