ٹھٹھہ کی لوک فنکارہ زینت شیخ سپرد خاک

ٹھٹھہ کی لوک فنکارہ زینت شیخ سپرد خاک
ٹھٹھہ کی لوک فنکارہ زینت شیخ سپرد خاک

  

ٹھٹھہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مقامی لوک فنکارہ زینت شیخ طویل علالت کے بعد ٹنڈومحمد خان میں انتقال کرگئیں جنہیں مکلی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیاہے۔ لوک فنکارہ زینت شیخ گذشتہ کئی سالوں سے کینسر میں مبتلا تھیں اورطویل علالت کے بعد منگل کودنیا فانی سے کوچ کرگئیں اور بدھ کو مکلی کے تاریخی قبرستان میں تدفین کردی گئی۔

مزید :

ٹھٹہ -