رانا ثنا اللہ نارووال نہیں گئے۔۔۔

رانا ثنا اللہ نارووال نہیں گئے۔۔۔
رانا ثنا اللہ نارووال نہیں گئے۔۔۔

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عوام نے ضمنی الیکشن میں لٹیروں کو مستردکرکے ثابت کر دیا ہے کہ وہ مسلم لیگ ن کے ساتھ ہیں۔ لاہورمیں رکن پنجاب اسمبلی راﺅ کاشف اور سمندری کے چودھری شفیق گجر سے ملاقات میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ کرپٹ وفاقی حکمران نوشتہ دیوار پڑھ لیں ۔ عام نتخابات میں انہیں اسی انجام سے دوچار ہونا ہو گا۔ اس موقع پر چوہدری شفیق نے باہمی اختلافات بھلانے کی یقین دہانی کرائی اورقیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہارکیا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -