آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے مابین پہلا ٹیسٹ 10 دسمبر سے شروع گا

آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے مابین پہلا ٹیسٹ 10 دسمبر سے شروع گا

  ہوبارٹ (اے پی پی) آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 10 سے 14 دسمبر تک ہوبارٹ میں کھیلا جائے گا۔ آسٹریلیا کی ٹیم سٹیون سمتھ کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ ویسٹ انڈیز کی کپتانی کے فرائض جیسن ہولڈر انجام دیں گے۔ دونوں ٹیموں کے مابین دوسرا ٹیسٹ 26 سے 30 دسمبر تک میلبورن کرکٹ گراؤنڈ جبکہ تیسرا اور آخری ٹیسٹ 3 سے 7 جنوری تک سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی