ڈی ایچ اے الیکشن ،شینئر نائب صدر کیلئے دو جگری دوست آمنے سامنے

ڈی ایچ اے الیکشن ،شینئر نائب صدر کیلئے دو جگری دوست آمنے سامنے

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے کا انتخابی معرکہ سینئر نائب صدر کے لیے دو بچپن کے دوست ڈی ایچ اے کے دو منجھے ہوئے کھلاڑی آمنے سامنے آ گئے،الخدمت گروپ کے حاجی زاہد حسین دو دفعہ سیکرری اطلاعات اور ایک دفعہ جنرل سیکرٹری رہ چکے ہیں،پروفیشنل گروپ کے ارشد علی کھوکھر اپنے دادا استاد سے نبر آزما ہوں گے ،ڈی ایچ اے میں رینٹ اور فائلز میں نمایاں نام کمانے والے ارشد علی کھوکھر کو ڈی ایچ اے کی ہر دلعزیز ورکر شخصیت کا سامنا ہے ، DHAکے الیکشن میں سب سے دلچسپ اور کانٹے دار مقابلہ حاجی زاہد حسین اور ارشد علی کھوکھر کے درمیان ہو رہا ہے۔ سینئر نائب صدر کے لیے حاجی زاہدحسین بمقابلہ ارشد علی کھوکھر

مزید : میٹروپولیٹن 1