اسلام آباد میں کالے شیشے والی گاڑیوں کے پر مٹ منسوخ ،نو ٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد میں کالے شیشے والی گاڑیوں کے پر مٹ منسوخ ،نو ٹیفیکیشن جاری

اسلا م آبا د ( آئی این پی)اسلام آباد انتظامیہ نے کالے شیشے والی گاڑیوں کے پر مٹ منسوخ کیے جانے کانو ٹیفیکیشن جاری کر دیا ۔جمعہ کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کالے شیشے والی گاڑیوں کے پر مٹ منسوخ کیے جانے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آبا دمشتاق احمد کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی خدشات کے باعث کالے شیشوں کے پرمٹ منسوخ کیے ۔ اسلا م آبا د میں جرائم کی بڑھتی ہوئی شرح پر قابو میں یہ اقدام مفید ثابت ہوگا ۔

مزید : صفحہ اول


loading...