لندن سے لاہور آنیوالی پر واز سے پرندہ ٹکراگیا،حادثہ سے بال بال بچ گئی
لاہور(آئی این پی) لندن سے لاہور آنیوالی پر واز پر ندہ ٹکرانے سے حادثہ سے بال بال بچ گئی ۔بتایا گیا ہے کی لندن سے لاہور آنیوالی پرواز پی کے758کی لاہوع اےئر پورٹ پر لینڈنگ سے کچھ دیر پہلے اچانک اس سے پر ندہ ٹکراگیا تاہم پائلٹ نے انتہائی مہارت پرواز کو اتار نے میں کامیاب ہو گیا ۔