’’ہوپ‘‘ الیکشن کے لیے کاغذات جمع کرانے کی آج آخری تاریخ

’’ہوپ‘‘ الیکشن کے لیے کاغذات جمع کرانے کی آج آخری تاریخ

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)16دسمبر کو ملک بھر میں ہونے والے’’ہوپ‘‘ الیکشن کے لیے کاغذات جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے لاہور،اسلام آباد ،کراچی ،پشاور،کوئٹہ میں کاغذات جمع ہوں گے تمام گیٹ وے سے درجنوں امیدواران نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے آج جمع کرائیں گے ۔

مزید : صفحہ آخر