جیلانی پارک میں جاری گل داؤدی کی نمائش چوتھے روز بھی جاری رہی
لاہور(اپنے خبر نگار سے)جیلانی پارک میں جاری گل داؤدی کی نمائش چوتھے روز بھی جاری رہی جس میں بڑی تعداد میں لاہور کے شہریوں نے جیلانی پارک میں پھولوں کی نمائش دیکھی ۔جیلانی پارک میں پھولوں کی نمائش اور مختلف قسموں اور رنگوں کے پھولوں کو دیکھ کر سٹالوں پر سیلفیاں بناتے رہے۔جیلانی پار ک میں آنیوالے شہریوں نے کہا کہ ایسی خوبصورت نمائش سال میں ایک بار نہیں کئی بار لگنی چاہیے۔
ف