نصیر آباد ،2دہشتگردوں کی سیکیورٹی فورسز پرفائرنگ، دونوں گرفتار اسلحہ اور گو لہ بارودبرآمد ملزمان سے تفتیش جاری

نصیر آباد ،2دہشتگردوں کی سیکیورٹی فورسز پرفائرنگ، دونوں گرفتار اسلحہ اور گو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (وقائع نگار)نصیر آباد میں سکیورٹی فورسز کا سر چ آپریشن 2 دہشت گر د اسلحہ اور گو لہ بارود سمیت گرفتار کر لیے گئے۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے اطلاع ملنے پر ما نجھونی کے علاقے میں چھاپہ مارا جہاں سے 2 دہشت گر د گرفتار ہو ئے ملزمان نے اہلکاروں پر فائر نگ کی کوشش کی ۔

مزید :

علاقائی -