ملتا ن میں آج بلدیاتی انتخابات کے موقع پر عام تعطیل ہوگی

ملتا ن میں آج بلدیاتی انتخابات کے موقع پر عام تعطیل ہوگی

ملتان( خبرنگار) بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے تحت ضلع ملتان میں آج 5دسمبر کو پولنگ ڈے کے موقع پر عام تعطیل ہوگی تمام ضلعی اورصوبائی محکمے بند رہیں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر