پاک چین راہداری منصوبے میں تبدیلی کسی صورت براداشت نہیں کی جائیگی خیبر پختونخوا اسمبلی

پاک چین راہداری منصوبے میں تبدیلی کسی صورت براداشت نہیں کی جائیگی خیبر ...

 پشاور(نیوزرپورٹر)خیبر پختو نخواہ کے صوبائی اجلاس تین بجکو 57پر شروع ہوااجلاس کاآغاز تلاوت کلام پاک سے شروع ہوا بعد میں سپیکر اسد قیصر نے رولنگ دی اور مینئرل محکمہ کی صوبائی وزیر انیسہ زیب طاہر خیل نے قرار داد پیش کی جسے متفقہ طورپر ایوان نے منظور کرکے پاس کرائی قرارداد میں سعید الرحمان ؛مولانا لطیف الرحمان ؛حاجی حبیب الرحمان ؛محمد علی شاہ ؛جعفر شاہ ؛یسیتن خلیل ؛عبدالمعنیم خان ؛ارباب اکبرحیات نے پیش کی تھی صوبائی وزیر انیسہ زیب طاہر خیلی نے ایوان سے اپنے خطاب کہ وفاقی حکومت مغربی رول پر کام کررہی ہے اس منصوبے پر 46ار ب ڈالر کا خرچہ آرہاہے اس منصوبے سے 25فیصدعوام کو فائدہ پہنچے گا انہوں نے کہاکہ اس منصوبے کے ساتھ ساتھ بجلی ؛گیس پائپ ؛علم جی ؛انڈسٹریل پارک یہ سہولیات بنائی جائے یہ چھ روپا روٹ ہے چھوٹے چھوٹے علاقوں کو جب ا س کا پتہ چل گیا کہ ان کو ان کے ساتھ نہیں ملارہے تو ان میں پریشانی لہر دوڑگئی انہوں نے کہاکہ قومی ایوانوں میں مولانا فضل الرحمان؛اسفند یار ولی ؛جماعت کے نمائندے چاروں صوبوں کی آواز یں موجود ہیں ایوان میں موجود ہ تمام ارکان نے متفقہ طور پر چائنہ پارک راہداری منصوبے میں تبدیل کی شدیر مزمت کی مذکورہ روٹ کو متنازہ قرار دیتے ہوئے کہاکہ 28مئی کو آل پارٹیز کانفرنس میں اعلامیہ جاری کیاگیاتھا کہ مذکورہ منصوبے کے نقشے میں تبدیلی نہ کی جائے اسمبلی نے قرار داد کے ذریعے 28مئی کے فیصلے کے مطابق موٹروے کاز آغاشمالی روٹ سے کیاجائے چائنا پاک راہداری منصوبے میں ریلوے لائن آئل اینڈ گیس پائپ لائن فائبرآپٹک کیبل توانائی کے منصوبے شامل کئے جائے تربیت کا ہونا انتہائی ضرورہے لہذاٹیکنکل ٹرینگ سنٹر کا قیام ضرورہے چائنا پاک راہداری منصوبے میں عوامی خواہش کو مدنظر رکھا جائے اسمبلی کااجلاس 18 دسمبر تک ملتوی کردیا گیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر