رینجرز اختیارات آج ختم، توسیع کیلئے قائم علی شاہ کو دبئی سے حکم کا انتظار

رینجرز اختیارات آج ختم، توسیع کیلئے قائم علی شاہ کو دبئی سے حکم کا انتظار
رینجرز اختیارات آج ختم، توسیع کیلئے قائم علی شاہ کو دبئی سے حکم کا انتظار

  


کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں رینجرز کو انسداد دہشتگردی ایکٹ کےتحت حاصل اختیارات آج رات بارہ بجے ختم ہو جائیں گے۔ رینجرز اختیارات میں توسیع کی سمری دو ہفتے قبل وزیر اعلیٰ کو بھیجی گئی، تاہم قائم علی شاہ کو دستخط کیلئے دبئی سے اعلیٰ شخصیت کے حکم کا انتظار ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ ابھی پورا دن باقی ہے۔

مزید : کراچی