وزیراعلیٰ پنجاب کی کابینہ کمیٹی کو امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب کی کابینہ کمیٹی کو امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کی ...
وزیراعلیٰ پنجاب کی کابینہ کمیٹی کو امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کی ہدایت

  


لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے صوبائی کابینہ کمیٹی کو بلدیاتی انتخابات کے دوران امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کی ہدایت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ قانون سے بالاتر کوئی نہیں ہے، تمام ادارے قانون کی عملداری یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں۔

مزید : لاہور