حاصل پور وارڈ نمبر ایک میں امیدوار کا بیٹا گرفتار

حاصل پور وارڈ نمبر ایک میں امیدوار کا بیٹا گرفتار
حاصل پور وارڈ نمبر ایک میں امیدوار کا بیٹا گرفتار

  


بہاولپور (مانیٹرنگ ڈیسک) حاصل پور کے وارڈ نمبر ایک میں بلدیاتی انتخاب کے امیدوار کے بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا۔

مزید : بہاول پور