شہری نے وائٹ ہائوس کی نقل تیار کر لی

شہری نے وائٹ ہائوس کی نقل تیار کر لی
شہری نے وائٹ ہائوس کی نقل تیار کر لی

  


بغداد (ویب ڈیسک) عراقی شہری نے امریکی صدرکی رہائش گاہ کی نقل تیار کر لی ، داعش کا گڑھ سمجھے جانے والے اربیل میں بنے اس وائٹ ہائوس پر کروڑوں روپے کی لاگت آئی۔ کسی نے سچ ہی کہا ہے کہ شوق کا کوئی مول نہیں ، عراقی بزنس مین نے داعش کی فرنٹ لائن والے شہر میں وائٹ ہائوس کی نقل تیار کی ہے جو ہو بہو امریکی صدر کی رہائش گاہ ہے۔ اس شاندار عمارت کو بنانے کے لیے بیس ملین لاگت آئی یہ وائٹ ہائوس داعش جنگوئوں کے علاقے سے صرف تیس میل دور واقع ہے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس