پاکستانی حسیناؤں کی میک اپ کے بغیر وہ تصاویر جنہیں دیکھ کر بہت سے مداحوں کے دل ٹوٹ جائیں گے

پاکستانی حسیناؤں کی میک اپ کے بغیر وہ تصاویر جنہیں دیکھ کر بہت سے مداحوں کے ...
پاکستانی حسیناؤں کی میک اپ کے بغیر وہ تصاویر جنہیں دیکھ کر بہت سے مداحوں کے دل ٹوٹ جائیں گے

  


لاہور (ویب ڈیسک)میک اپ اور بناؤ سنگھار کوخواتین کی ایک بڑی کمزوری سمجھا جاتا ہے۔ میک اپ کا استعمال ایک معقول سے چہرے کو بھی پرکشش اور جاذب نظر شخصیت میں تبدیل کر دیتا ہے۔پاکستانی شوبز سے وابسطہ بہت سی ماڈلز اور اداکارائیں جو کہ ڈراموں ، ٹی وی کے اشتہارات اور اخبارات میں بیحد خوبصورت نظر آتی ہیں ان میں سے بیشتر کی خوبصورتی اور دلکشی کے پیچھے میک اپ کا ہی عمل دخل ہوتا ہے۔شوبز کی چکا چوند میں ستاروں کی طرح چمکتی دمکتی ماڈلز اور اداکارائیں جن کے پاکستان سمیت دنیا بھر میں لاکھوں مداح پائے جاتے ہیں جو کہ ان کی خوبصورتی کی تعریفیں کرتے تھکتے نہیں ہیں ۔شوبز سے وابسطہ ان مشہور ہستیوں کو آپ نے میک کے ساتھ تو ضرور دیکھ رکھا ہو گا لیکن ان کی میک کے بغیرچند تصاویر منظر عام پر آئی ہیں جنہیں دیکھ کران کے بہت سے مداحوں کے دل ٹوٹ جانے کا خدشہ ہے ۔

پاکستان کی شوبز کی دنیا سے وابسطہ چند مشہور شخصیات کی میک اپ اور میک کے بغیر تصاویر کا ایک تقابلی جائزہ پیش خدمت ہے ۔

ماورا حسین

  • ماہراہ خان
    • عائشہ عمر
    • سنیتا مارشل
      متھیرا
      ایمان علی
      عمائمہ ملک
      مہوش حیات
      عینی جعفری
      آمنہ الیاس
      حرا ترین
      شائستہ لودھی
      نادیہ خان
      ندا یاسر
    • تصاویر بشکریہ brandsynario

مزید : تفریح