پریذائیڈنگ افسر سے بیلٹ پیپر اور سٹیمپ چھیننے کا الزام، سیاسی جماعت کے 2 کارکن گرفتار

پریذائیڈنگ افسر سے بیلٹ پیپر اور سٹیمپ چھیننے کا الزام، سیاسی جماعت کے 2 ...
پریذائیڈنگ افسر سے بیلٹ پیپر اور سٹیمپ چھیننے کا الزام، سیاسی جماعت کے 2 کارکن گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) رینجرز نے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 2 سیاسی جماعت کے کارکنوں سمیت 8 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملزم محمد ارشد اور عبدالماجد کا تعلق سیاسی جماعت سے بتایا گیا ہے جنہوں نے پریذائیڈنگ افسر سے بیلٹ پیپر اور سٹیمپ چھیننے کی کوشش کی۔ دونوں ملزمان کو ایک ماہ کی سزا سنا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے دیگر افراد کو بھی ایک ایک ماہ کی سزا سنائی گئی ہے۔