متحدہ کے رہنما وسیم اختربھی چیئرمین منتخب،لارڈ مئیر کیلئے فیورٹ

متحدہ کے رہنما وسیم اختربھی چیئرمین منتخب،لارڈ مئیر کیلئے فیورٹ
متحدہ کے رہنما وسیم اختربھی چیئرمین منتخب،لارڈ مئیر کیلئے فیورٹ

  


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما وسیم اختر بھی چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں انہوں نے یوسی 11سے الیکشن جیتا ۔ وہ اب کراچی کے لارڈ میئر بننے کی دوڑ میں سب سے زیادہ فیورٹ ہیں ۔ ان کے مقابلے میں پیپلز پارٹی، تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے لارڈ میئر کے امیدوار شکست کھا چکے ہیں۔ایم کیو ایم کے ایک اور اہم رہنما ریحان ہاشمی بھی چیئرمین منتخب ہو چکے ہیں۔

مزید : کراچی


loading...