واہ کینٹ، وزیر داخلہ چودھری نثار کے گروپ کو بد ترین شکست، 8میں سے ایک نشست جیت سکا
واہ کینٹ( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کے گروپ کو واہ کینٹ میں بد ترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اس گروپ کو واہ کینٹ کی 8میں سے صرف ایک نشست مل سکی ہے۔ باقی سات نشستوں پر پی ٹی آئی کے 5اور دو آزاد امیدوار کامیاب ہوئے ہیں