مومنہ مستحسن اسلام آباد یونائیٹڈ کی سفیر مقرر

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے ابھرتی ہوئی گلوکارہ مومنہ مستحسن کو اپنا سفیر مقرر کردیا۔مومنہ نے کہا کہ فرنچائز کی سماجی مسائل کے بارے میں سوچ خصوصاً ان کا خود مختاری منصوبہ شاندار ہے اور وہ اس سلسلے میں کردار ادا کرنا چاہتی ہیں۔

مزید : کھیل

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...