نواز شریف اور مریم نواز آج لندن روانہ ہوں گے

نواز شریف اور مریم نواز آج لندن روانہ ہوں گے
نواز شریف اور مریم نواز آج لندن روانہ ہوں گے

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف بیگم کلثوم نواز کی تیمارداری کے لئے آج صبح لاہور سے براستہ دوحہ لندن روانہ ہوں گے، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔

امریکانے مددکرنے کے بجائے ا یف 16 روکے،پاکستان ایئرفورس نے کا میابی کے ساتھ ایف 16 کااستعمال کیا:خواجہ آصف

میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز شریف، مریم نواز اور دیگر صبح 9 بجکر 20 منٹ پر لاہور سے براستہ دوحہ لندن روانہ ہوں گے۔نواز شریف کچھ روز لندن میں قیام کریں گے کل احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم کی ایک ہفتے کیلئے حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کی تھی جب کہ جج محمد بشیر نے مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست میں رد و بدل کی استدعا مسترد کردی اور ان کا استثنیٰ 15 دسمبر تک برقرار رکھا ہے۔

ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں پر کلک کریں

مزید : قومی