شرجیل خان کا آج میڈیاکے سامنے حقائق سے پردہ اٹھانے کااعلان

شرجیل خان کا آج میڈیاکے سامنے حقائق سے پردہ اٹھانے کااعلان
 شرجیل خان کا آج میڈیاکے سامنے حقائق سے پردہ اٹھانے کااعلان

  

لاہور( سپورٹس رپورٹر )اسپاٹ فکسنگ میں سزا پانے والے کھلاڑی شرجیل خان نے میڈیا کے سامنے آنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق شرجیل خان آج لاہور میں پریس کانفرنس کے ذریعے حقائق سے پردہ اٹھائیں گے۔شرجیل خان کو ٹربیونل نے پی سی بی کوڈآف کنڈکٹ کی 5شقوں کی خلاف ورزی کامرتکب ٹھہراتے ہوئے پانچ سالہ کی پابندی کی سزا سنائی تھی۔شرجیل خان سزا پر پہلے بھی عدم اعتماد کا اظہار کرچکے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی